لاہور کے علاقہ سلامت پورہ میں 4 وہابی  ڈاکو دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے شہر لاہور کے سلامت پورہ قبرستان کےقريب پوليس مقابلے کے دوران ناکہ لگا کرشہریوں کولوٹنے والے چاروہابی ڈاکو دہشت گرد مارے گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر لاہور کے سلامت پورہ قبرستان کےقريب پوليس مقابلے کے دوران ناکہ لگا کرشہریوں کولوٹنے والے چاروہابی ڈاکو دہشت گرد مارے گئے۔

ذرائع کے مطابق لاہورميں تھانہ ہربنس پورہ کورات گئےاطلاع ملی کہ سلامت پورہ قبرستان کےقريب 6 وہابی ڈاکو دہشت گرد راہگيروں سے لوٹ مار کررہے ہيں جس پرپولیس فوری طورپرجائے وقوعہ پہنچی۔ پولیس کو دیکھتے ہی دہشت گرد ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ میں 4 دہشت گرد  ڈاکوموقع پرہی ہلاک جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ڈاکو دہشت گردوں سے 4 پستولیں بر آمد ہوئی ہیں ۔ ذرائ‏ کے مطابق وہابی دہشت گرد ڈکیتی کے علاوہ بھی مختلف ذرائع سےاپنے اخراجات پورے کرتے ہیں۔

News Code 1874821

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 14 =