21 اگست، 2017، 10:59 AM

افغانستان فورسز کے زمینی اور فضائی آپریشن کے دوران 23 طالبان ہلاک

افغانستان فورسز کے زمینی اور فضائی آپریشن کے دوران 23 طالبان ہلاک

افغانستان کی فورسز نے زمینی اور فضائی آپریشن کے دوران 23 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کی  فورسز نے زمینی اور فضائی آپریشن کے دوران 23 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق افغان فورسز کا 13 صوبوں میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ذرائع کے مطابق طالبان دہشت گردوں  کے  خلاف زمینی و فضائی آپریشن کے دوران 23 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ۔

News ID 1874709

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha