کراچی میں پولیس کی کارروائي میں 2 وہابی دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے شہر کراچی میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 2 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایک پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کراچی میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 2 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیرمیں سی ٹی ڈی پولیس نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی تو دہشت گردوں نے سامنے سے  فائرنگ شروع کردی تاہم مقابلے کے دوران سی ٹی ڈی نے جوابی فائرنگ میں وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ ان کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

News Code 1874579

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha