21 جولائی، 2017، 4:21 PM

شہداء کی قربانیوں کے نتیجے میں ملک میں امن و اماں برقرار ہے

شہداء کی قربانیوں کے نتیجے میں ملک میں امن و اماں برقرار ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک شہید کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: بعض لوگ نہیں سمجھتے ،اگر شہداء کی قربانیاں نہ ہوتیں تو آج تہران اور اہواز میں امن و اماں کا کہیں نام و نشان نہ ہوتا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک شہید کے گھر حاضر ہوکر اس کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: بعض لوگ نہیں سمجھتے ،اگر شہداء کی قربانیاں نہ ہوتیں تو آج تہران اور اہواز میں امن و اماں  کا کہیں نام و نشان نہ ہوتا۔ بعض لوگ نہیں سمجھتے اگر آج شہداء کی قربانیاں نہ ہوتیں تو معلوم نہیں کہ تہران اور اہواز کس کے ہاتھ میں ہوتے؟ اس ملاقات میں شہید کے بھائیوں نے بھی رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ گفتگو کی۔

News ID 1874027

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha