19 جولائی، 2017، 4:18 PM

داعش نے عراق میں 10 ایزدی لڑکیوں کے سر کاٹ دیئے

داعش نے عراق میں 10 ایزدی لڑکیوں کے سر کاٹ دیئے

عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے موصل قدیم میں ایزدی فرقہ کی 10 لڑکیوں کے سر کاٹ دیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الآن چینل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ داعش کی قید سے فرار ہونے والی دو ایزدی لڑکیوں نے فاش کیا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے موصل قدیم میں کم سے کم 10 ایزدی لڑکیوں کے سر کا دیئے ہیں۔ فرار ہونے والی ان لڑکیوں کو بھی داعش نے گولی مار کر زخمی کردیا جنھوں نے بمشکل داعش کے جرائم کی ہولناک داستاں سناتے ہوئے کہا ہے کہ وہابی دہشت گردوں نے دس ایزدی لڑکیوں کو بہمیانہ طور پر ہلاک کردیا ہے۔

News ID 1873983

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha