مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے مشرقی علاقہ میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں ترکی کے 17 فوجی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ ترک فوج کے بیان کے مطابق ترکی کے مشرق میں واقع سرحدی علاقہ حکاری میں بم دھماکے کے نتیجے میں ترکی کے 17 فوجی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ترک فوج کا قافلہ جب حکاری علاقہ سے گزررہا تھا اس وقت پ ک ک نے بم دھماکہ کیا جس میں 17 فوجی زخمی ہوگئے ۔
ترکی کے مشرقی علاقہ میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں ترکی کے 17 فوجی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1873938
آپ کا تبصرہ