17 جولائی، 2017، 3:38 PM

ترکی کے مشرقی علاقہ میں بم دھماکے میں 17 فوجی اہلکار زخمی

ترکی کے مشرقی علاقہ  میں بم دھماکے میں 17 فوجی اہلکار زخمی

ترکی کے مشرقی علاقہ میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں ترکی کے 17 فوجی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے مشرقی علاقہ میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں ترکی کے 17 فوجی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ ترک فوج کے بیان کے مطابق ترکی کے مشرق میں واقع سرحدی علاقہ حکاری میں بم دھماکے کے نتیجے میں ترکی کے 17 فوجی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ترک فوج کا قافلہ جب حکاری علاقہ سے گزررہا تھا اس وقت پ ک ک نے بم دھماکہ کیا جس میں 17 فوجی زخمی ہوگئے ۔

News ID 1873938

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha