پاکستان میں پولیس مقابلے ميں 3 وہابی دہشت گرد ہلاک

پاکستان میں لاہور کے علاقہ شیراکوٹ میں پولیس مقابلے میں 3 اشتہاری وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ ان کے 2 ساتھی فرارہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ شیراکوٹ میں پولیس مقابلے میں 3 اشتہاری وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ ان کے 2 ساتھی فرارہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق لاہورکے علاقے بند روڈ کے قریب شیرا کوٹ میں سی آئی اے پولیس نے دہشت گردوں کی اطلاع پر چھاپہ مارا، پولیس کے آنے پردہشت گردوں نے فائرنگ کردی جب کہ جوابی فائرنگ میں 3  دہشت گرد مارے گئے  جب کہ ان کے 2 ساتھی فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔

News Code 1873904

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha