13 جولائی، 2017، 1:21 PM

شام کے شہر ادلب میں بم دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک

شام کے شہر ادلب میں بم دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک

شام کے شہر ادلب میں وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکے میں بچوں اور خواتین سمیت درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسین ے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر ادلب میں وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکے میں بچوں اور خواتین سمیت درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق بم دھماکہ ایک گاڑی میں نصب بم کے ذریعہ کیا گیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

News ID 1873829

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha