12 جون، 2017، 4:53 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام علم الہدی کی ہمسر کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام علم الہدی کی ہمسر کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں حجۃ الاسلام والمسلمین علم الہدی کی ہمسر کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں حجۃ الاسلام والمسلمین علم الہدی کی ہمسر کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحومہ کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت و مغفرت اور بخشش طلب کرتے ہوئے فرمایا : اللہ تعالی جنابعالی اور مرحومہ کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

News ID 1873138

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha