مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب اور فلسطینی شہریوں کا اگر موازنہ کیا جائے تو یہی نتیجہ نکلتا ہے کہ فلسطینی باغیرت عرب ہیں جبکہ سعودی بے غیرت عرب ہیں۔ فلسطینیوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ مقبوضہ فلسطین کے دوران زبردست احتجاج کیا ہے جبکہ سعودیوں نے ٹرمپ خوشآمد کرتے ہوئے اسے اعلی ترین سول ایوارڈ سے نوازا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے دورہ اسرائیل پر فلسطینی سراپا احتجاج ہیں ۔ احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گیارہ فلسطینی زخمی ہوگئے ۔
امریکی صدر کا دو روزہ دورہ اسرائیل جاری ہے ۔اس موقع پر اسرائیلی قبضے کے خلاف فلسطین کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مارچ کیے گئے ۔اسرئیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال کو چھتیس دن گزرنے پر مغربی کنارے میں فلسطینیوں نے’یوم غضب ‘منایا ۔مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی اور امریکی پرچم نذرآتش کئے۔ احتجاج میں بچے بھی شریک تھے جنھوں نے ہاتھوں میں بینر اٹھا رکھے تھے جن پرامریکہ اور اسرائیلمردہ باد کے نعرے بھی درج تھے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب ابو جہل، ابولہب ، ابو سفیان ، معاویہ اور یزید کے راستے پر گامزن ہے جس کی وجہ سے سے امیرکہ جیسے بڑے شیطان کے سامنے جھکنا پڑرہا ہے سعودی عرب خطے میں امریکی اسلام کا پرچار کررہا ہے سعودی عرب امیرکہ اور اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ کرکے اسلام اور مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ رہا ہے۔
سعودی عرب اور فلسطینی شہریوں کا اگر موازنہ کیا جائے تو یہی نتیجہ نکلتا ہے کہ فلسطینی باغیرت عرب ہیں جبکہ سعودی بے غیرت عرب ہیں۔ فلسطینیوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ مقبوضہ فلسطین کے دوران زبردست احتجاج کیا ہے جبکہ سعودیوں نے ٹرمپ کی خوشآمد کرتے ہوئے اسے اعلی ترین سول ایوارڈ سے نوازا ہے۔
News ID 1872688
آپ کا تبصرہ