مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کل رات ایرانی اسپیکر علی لاریجانی کی دعوت پر تہران پہنچے ، جہاں انھوں نے آج صبح اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق دیکر اعلی ایرانی حکام سے بھی ملاقات اور تبادلہ خیال کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1871964
آپ کا تبصرہ