11 اپریل، 2017، 4:42 PM

امریکی خفیہ ایجنسی نےپاکستان کے موبائل سسٹم کی ہیکنگ کی

امریکی خفیہ ایجنسی  نےپاکستان کے موبائل سسٹم کی ہیکنگ کی

وکی لیکس نے انکشاف کیاہے کہ پاکستانی سول اورفوجی قیادت کی جاسوسی میں ملوث امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی پاکستان کے موبائل سسٹم کی ہیکنگ میں بھی ملوث رہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وکی لیکس نے انکشاف کیاہے کہ پاکستانی سول اورفوجی قیادت کی جاسوسی میں ملوث امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی پاکستان کے موبائل سسٹم کی ہیکنگ میں بھی ملوث رہی ہے۔اطلاعات کے مطابق این ایس اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن کا کہنا ہے کہ امریکی ایجنسی این ایس اے کئی عالمی رہنماؤں کی جاسوسی کے لیے وائر ٹیپنگ اور دیگرسائبر ہتھیاراستعمال کرتی رہی ہے جبکہ پاکستانی موبائل سسٹم کی ہیکنگ کے لیے این ایس اے کی کو ڈپوائنٹنگ کا استعمال کیا جاتا رہا ہے ۔

News ID 1871727

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha