1 اپریل، 2017، 12:31 PM

امریکی عدالت کا ٹرمپ کو 2کروڑ50 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم

امریکی عدالت کا ٹرمپ کو 2کروڑ50 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم

امریکی عدالت نے ٹرمپ یورنیورسٹی کیس کےصلح نامے کی توثیق کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کو 2کروڑ50 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم سنا دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی عدالت نے ٹرمپ یورنیورسٹی کیس کےصلح نامے کی توثیق کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کو 2کروڑ50 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم سنا دیا ہے۔ ٹرمپ یونیورسٹی کے طلبا کا کہنا تھا کہ ان سے غلط بیانی کرکے زیادہ فیسیں وصل کی گئیں، طلبا کو کہا گیا کہ انہیں ٹرمپ کے سرمایہ کاری کرنے کے راز بتائے جائیں گے جب کہ ایسا نہیں ہوا، اس مد میں طلبا سے 35ہزار ڈالرز کی فیس وصولی گئی ۔ امریکی جج نے صلح نامے کی توثیق کرتے ہوئے ٹرمپ کو ڈھائی کروڑ ڈالر ادا کرنے کا حکم سنا دیا ہے۔

News ID 1871480

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha