مہر خبررساں اجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمالی حصے میں ایک کار بم دھماکہ ہوا ہے جس سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق 23افراد جاں بحق جبکہ45سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کار بم حملہ بغداد کے شمالی حصے میں شیعہ نشین علاقہ میں کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق کار کے ذریعے کیے جانے والا یہ بم حملہ علاقے کی مصروف ترین شاہراہ پر کیا گیا۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمالی حصے میں ایک کار بم دھماکہ ہوا ہے جس سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق 23افراد جاں بحق جبکہ45سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
News ID 1871220
آپ کا تبصرہ