مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فرانس کے وزير خارجہ جان مارک ایرو نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ فرانس کے وزیر خارجہ کے ہمراہ ایک اعلی اقتصادی وفد بھی ہے فرانس کے وزير خارجہ آج سہ پہر کو ایرانی صدر حسن روحانی اور ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فرانس کے وزير خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1870107
آپ کا تبصرہ