مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے باب المعظم علاقہ میں بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس بم دھماکے میں 25 افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔ عراقی ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ کار کے ذریعہ کیا گيا۔وہابی دہشت گرد تنظیم نے اس بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے باب المعظم علاقہ میں بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1869514
آپ کا تبصرہ