مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدرباراک اوبامہ 10 جنوری کوشکاگو میں الوداعی خطاب کریں گے۔وائٹ ہاؤ س کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اوبامہ آخری خطاب کا متن خود تحریرکررہے ہیں، وہ ممکنہ طورپرامریکی عوام کی صفوں میں اتحاد پرزوردیں گے، اوبامہ کی صدارت کا آخری دن 20 جنوری ہوگا اوراسی دن ڈونلدٹرمپ بطورصدرحلف اٹھا کروائٹ ہاؤس منتقل ہوجائیں گے۔
امریکی صدرباراک اوبامہ 10 جنوری کوشکاگو میں الوداعی خطاب کریں گے۔
News ID 1869477
آپ کا تبصرہ