فرانس کے صدرعراق پہنچ گئے

فرانس کے صدر فرانسوا اولاند عراق کے اعلی حکام اور عراق میں متعین اتحادی افواج کے ساتھ ملاقات کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے صدر فرانسوا اولاند عراق کے اعلی حکام اور عراق میں متعین اتحادی افواج  کے ساتھ ملاقات کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔ فرانسیسی صدر اس ملاقات میں موصل کی آزادی کے بارے میں بھی عراقی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے۔ عراق میں اس وقت 500 فرانسیسی فوجی اتحادی افواج کا حصہ ہیں۔ اولاند نے اس سے قبل 2014 میں بھی عراق کا دورہ کیا تھا۔

News Code 1869428

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha