مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائي نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 بم دھماکوں میں 18 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں ک تعداد 18 ہوگئي ہے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔داعش دہشت گرد تنظیم موصل میں اپنی ناکام کو چھپانے کے لئے عراق کے مخۃلف علاقوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہی ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 بم دھماکوں میں 18 افراد جاں بحق ہوگئے۔
News ID 1869379
آپ کا تبصرہ