مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق سات برسوں کے دوران ہندوستان میں پولیس کی زیر حراست میں 600 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ یہ ہلاکتیں 2009 سے 2015 کے درمیان ہوئیں۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق ہندوستانی پولیس گرفتاریوں کے مروجہ طریقہ کار پر عمل نہیں کرتی، زیادہ تر مشکوک افراد پولیس کی حراست میں ہونے والے تشدد سے مرجاتے ہیں۔
ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق سات برسوں کے دوران ہندوستان میں پولیس کی زیر حراست میں 600 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
News ID 1869097
آپ کا تبصرہ