6 دسمبر، 2016، 9:52 PM

رہبر معظم کا حجۃ الاسلام والمسلمین استرآبادی کی رحلت پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم کا حجۃ الاسلام والمسلمین استرآبادی کی رحلت پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں عالم جلیل القدر حجۃ الاسلام والمسلمین حاج شیخ محمد فاضل استرآبادی کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی اردو سروس کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں عالم جلیل القدر مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین حاج شیخ محمد فاضل استرآبادی کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔ رہبر معظم نے اپنے پیغام میں مرحوم استرآبادی کے متعلقین ، شاگردوں اور دوستوں کو تعزیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

News ID 1868820

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha