21 نومبر، 2016، 9:23 AM

پاکستان کے علاقہ زیارت میں دہشت گردوں کے حملے 2 لیویز اہلکار ہلاک

پاکستان کے علاقہ زیارت میں دہشت گردوں کے حملے  2 لیویز اہلکار ہلاک

پاکستان کے علاقہ زیارت میں وہابی دہشت گردوں نے لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ زیارت میں وہابی دہشت گردوں نے لیویز چیک پوسٹ پر حملہ  کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے زیارت میں مسلح دہشت گردوں نے لیویز کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے بعد دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے دہشت گرد فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے تاہم دہشت گردوں کے حملے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

News ID 1868451

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha