مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی ریاست چھتیس گڑھ میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ نکسل باغیوں نے کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوئے ہیں۔
ہندوستانی ریاست چھتیس گڑھ میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
News ID 1867221
آپ کا تبصرہ