مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71 ویں اجلاس میں شرکت اور خطاب کے بعد تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔ صدر حسن روحانی نے نیویارک کے دورے سے قبل ونزوئلا میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی اس کے بعد ایرانی صدر نے کیوبا کا دورہ کیا اور اس کے بعد وہ نیویارک پہنچے جہاں انھوں نے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں امریکہ اورسعودی عرب کی طرف عالمی قوانین کی خلاف ورزی ، انسانی اور اخلاقی اصولوں کو پامال کرنے پر سرزنش اور شدید تنقیدکی ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71 ویں اجلاس میں شرکت اور خطاب کے بعد تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1867119
آپ کا تبصرہ