مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں سرگرم سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردی تنظیم احرام شام نے روس اور امریکہ کی طرف سے جنگ بندی کی مخالفت کردی ہے۔ احرار الشام کے مطابق شام ميں سرگرم دیگر وہابی دہشت گرد گروہ بھی جنگ جاری رکھنے اور اپنے دہشت گردوں جمع کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ احرار الشام نے بعض دہشت گرد گروہوں کی طرف سے شامی حکومت کے ساتھ جنگ بندی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
شام میں سرگرم سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردی تنظیم احرام شام نے روس اور امریکہ کی طرف سے جنگ بندی کی مخالفت کردی ہے۔
News ID 1866846
آپ کا تبصرہ