10 جولائی، 2016، 12:12 AM

پاکستان اچھے اور برے دہشت گردوں میں امیتاز کی پالیسی پر گامزن

پاکستان اچھے اور برے دہشت گردوں میں امیتاز کی پالیسی پر گامزن

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان اچھے اور برے دہشتگردوں میں امیتاز کی پالیسی بر قرار رکھے ہوئے ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان اچھے اور برے دہشتگردوں میں امیتاز کی پالیسی بر قرار رکھے ہوئے ہے۔ اطاعات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کا کہناتھا کہ ہم معاملات طے کرنے کے قواعد پر پاکستان  سے متفق نہیں ہو سکے ہیں ، پاکستان کے علاوہ دیگر ہمسائہ ملکوں سے تعلقات کا ثمر مل رہاہے ،پاکستان اچھے اور برے دہشتگردوں میں امیتاز کی پالیسی بر قرار رکھے ہوئے ہے۔

News ID 1865371

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha