ترجمہ : اے معبود! اس مہینے میں مجھے اپنی چادر رحمت میں ڈھانپ دے، مجھے اس میں توفیق اور تحفظ دے، اور میرے قلب کو تہمت کی تیرگیوں سے پاک کردے، اے با ایمان بندوں پر بہت مہربان۔
اَللّٰھُمَّ غَشِّنِی فِیہِ بِالرَّحْمَۃِ، وَارْزُقْنِی فِیہِ التَّوْفِیقَ وَالْعِصْمَۃَ، وَطَھِّرْ قَلْبِی مِنْ غَیاھِبِ التُّھَمَۃِ، یَا رَحِیماً بِعِبادِہِ الْمُؤْمِنِینَ ۔
News ID 1865262
آپ کا تبصرہ