5 مئی، 2016، 3:32 PM

ہندوستان میں مسافر بس کے حادثے میں 13 افراد ہلاک

ہندوستان میں مسافر بس کے حادثے میں 13 افراد ہلاک

ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بلرام پور میں مسافر بس نہر میں گرنے سے 13 افراد ہلاک جب کہ 53 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بلرام پور میں مسافر بس نہر میں گرنے سے 13 افراد ہلاک جب کہ 53 زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بلرام پور میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث نہرمیں جاگری جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 53 زخمی ہوگئے جن میں سے 16 افراد کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ حادثے میں زیادہ زخمی ہونے والے 16 افراد کو فوری طور پر امبیکاپورڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ 37 زخمی بلرام پورکے مقامی اسپتال میں ہی زیرعلاج ہیں۔

News ID 1863789

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha