مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس نیوز کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب 50 سے زائد خوںخوار وہابی دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا تاہم جوابی کارروائی میں 15 خوانخوار وہابی دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ہنگو میں پاک افغان سرحد کے قریب منگور سر چیک پوسٹ پر 50 سے 60 وہابی خونخوار دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا تاہم سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 15 وہابی دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آور افغانستان کے راستے سے داخل ہوئے اور واپس اسی جانب فرار ہو گئے۔
پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب 50 سے زائد خوںخوار وہابی دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا تاہم جوابی کارروائی میں 15 خوانخوار وہابی دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے ہیں۔
News ID 1863123
آپ کا تبصرہ