مقدونیہ نے افغان مہاجرین کے لیے اپنی سرحدیں بند کر دیں

یونانی پولیس کے مطابق مقدونیا نے افغان مہاجرین کے لیے اپنی سرحدیں بند کر دی ہیں۔

مہر خبررسان ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یونانی پولیس کے مطابق مقدونیا نے افغان مہاجرین کے لیے اپنی سرحدیں بند کر دی ہیں ۔اطلاعات کے مطابق مقدونیا کے حکام صرف شامی اور عراقی شہریوں کو اپنے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے رہے ہیں جس کی وجہ سے یونان میں مہاجرین کی تعداد میں کافی اضافہ ہوا ہے۔
حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مہاجرین کی ایک بڑی تعداد کو بلقان ممالک سے گزر نے میں مشکلات ہوں گی، جس کی وجہ سے وہ مقدونیا میں ہی پھنس کر رہ جائیں گے۔

News Code 1862025

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =