ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر عمل جلد شروع ہوجائےگا

امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر عمل جلد شروع ہوجائےگا ایران اپنے وعدے کے مطابق عمل کررہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری  نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر عمل جلد شروع ہوجائےگا ایران اپنے وعدے کے مطابق عمل کررہا ہے۔ امریکہ بھی مقررہ دن سے قبل جوہری معاہدے پر عمل درآمد کی تیاریوں میں مصروف ہے، تا ہم ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کی ایران کے میزائل اور خطے میں دیگر سرگرمیوں پر کڑی نظر ہے۔

News Code 1860906

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha