4 دسمبر، 2015، 8:09 PM

ترک وزیر خارجہ کا روسی پائلٹ کی ہلاکت پر اظہار افسوس

ترک وزیر خارجہ کا روسی پائلٹ کی ہلاکت پر اظہار افسوس

سربیا میں ترکی اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں ترکی کی جانب سے روسی طیارے کے پائلٹ کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سربیا میں ترکی اور روس کے وزرئے خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں ترکی کی جانب سے روسی طیارے کے پائلٹ کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔ ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ روسی پائلٹ کی ہلاکت پر افسوس ہے،ایک ملاقات میں روس کے ساتھ سارے مسائل حل نہیں ہو سکتے اس لیے نہایت ضروری ہے کہ رابطوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔ اس موقع پر روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ ترک وزیر خارجہ سے ملا قات میں کوئی نئی بات سننے کو نہیں ملی ۔

News ID 1860057

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha