22 ستمبر، 2015، 11:18 AM

یمن میں امارات کا ایک فوجی افسر ہلاک

یمن میں امارات کا ایک فوجی افسر ہلاک

یمن کے ذرائع کے مطابق یمن میں لڑائی کے دوران امارات کا ایک فوجی افسر ہلاک ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن میں لڑائی کے دوران امارات کا ایک فوجی افسر ہلاک ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امارات کا فوجی افسر یمن کے صوبہ مآرب میں لڑائی کے دوران مارا گیا ہےاطلاعات کے مطابق یمن میں حالیہ لڑائي کے دوران  امارات کے 45 فوجی سعودی عرب کے فوجیوں کے ہمراہ ہلاک ہوچکے ہیں۔ امارات نے اپنے فوجیوں کی بڑي تعداد میں ہلاکت کے بعد یمن سے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

News ID 1858318

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha