2 ستمبر، 2015، 12:34 AM

داعش کی شکست یقینی ہے

داعش کی شکست یقینی ہے

امریکہ کے وزير دفاع ایشٹن کارٹر نے داعش دہشت گردوں کی شکست کو یقینی قراردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت دفاع نے امریکہ کے وزير دفاع ایشٹن کارٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  داعش دہشت گردوں کی شکست یقینی ہے۔ ایشٹن کارٹر نے کہا کہ عراقی فورسز کے مقابلے میں داعش دہشت گردوں کی شکست یقینی ہے لیکن عراقی فورسز کے لئے تربیت ضروری ہے۔ ذرائع کے مطابق عراق میں داعش دہشت گردوں کی تشکیل اور ہدایت میں خود امریکہ کا اہم کردار ہے۔

News ID 1857834

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha