29 جولائی، 2015، 12:27 AM

عراقی کابینہ کی ترکی کے ہوائی حملوں کی مذمت

عراقی کابینہ کی ترکی کے ہوائی حملوں کی مذمت

عراقی کابینہ نے عراق کے شمال میں ترکی کے ہوائی حملوں کو عراق کی ارضی سالمیت کے خلاف قراردیتے ہوئے اس کی بھر پور الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں  ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی کابینہ نے عراق کے شمال میں ترکی کے  ہوائی حملوں کو عراق کی ارضی سالمیت کے خلاف قراردیتے ہوئے اس کی بھر پور الفاظ میں مذمت کی ہے۔

عراقی کابینہ کا کہنا ہے کہ ترکی کے ہوائی حملے عراقی فضائی حدود کی آشکارا خلاف ورزی ہے۔ عراقی کابینہ نے ترک حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ آئندہ اس قسم کے حملوں سے پرہیز کرے ورنہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔

News ID 1856958

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha