31 مئی، 2015، 8:08 AM

مصر اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ کی یمن کے بحران پر گفتگو

مصر اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ کی یمن کے بحران پر گفتگو

مصر اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ آج یمن کے بحران کے بارے میں گفتگو کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ  آج یمن کے بحران کے بارے میں گفتگو کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری اور سعودی عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر آج قاہرہ میں یمن کے بحران کے بارے میں گفتگو کریں گے ذرائع کے مطابق شام کے موضوع پر بھی گفتگو ہوگي۔

News ID 1855470

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha