7 مئی، 2015، 2:48 PM

تکریت

تکریت میں بم دھماکے میں10 عراقی فوجی ہلاک

تکریت میں بم دھماکے میں10 عراقی فوجی ہلاک

مہر نیوز/ 7 مئی / 2015 ء : عراق کے شہر تکریت میں دہشت گردوں کے بم دھماکے میں 10 عراقی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر تکریت میں دہشت گردوں کے بم دھماکے میں 10 عراقی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کار سوار خودکش حملہ آور نے عراقی چیک پوسٹ کے ساتھ گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا جس میں 10 عراقی فوجی ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1854776

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha