مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہرسال کی طرح اس سال بھی موسم بہار میں نئے حملے کریں گے جن کا آغاز جمعہ سےہوگا۔ افغان طالبان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان تازہ حملوں میں غیر ملکی فورسز، حکومتی اہلکاروں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا۔ طالبان نے اپنی نئی کارروائیوں کو "عزم " کا نام دیا ہے جو آئندہ جمعہ کو صبح 5 بجے سے شروع کی جائیں گی۔
مہر نیوز/22 اپریل / 2015 ء : افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہرسال کی طرح اس سال بھی موسم بہار میں نئے حملے کریں گے جن کا آغاز جمعہ سےہوگا۔
News ID 1853972
آپ کا تبصرہ