21 مارچ، 2015، 4:48 PM

شام

صوبہ حسکہ میں داعش کے حملے میں 80 سنی کرد ہلاک

صوبہ حسکہ میں داعش کے حملے میں 80 سنی کرد ہلاک

مہر نیوز/21 مارچ/ 2015 ء : شام میں سرگرم سلفی وہابی داعش دہشت گردوں نے صوبہ الحسکہ میں سنی کردوں کی نوروز کی تقریب میں خودکش حملہ کرکے 80 سنی کردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الملحق کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں سرگرم سلفی وہابی داعش دہشت گردوں نے صوبہ الحسکہ میں سنی کردوں کی نوروز کی تقریب میں خودکش حملہ کرکے 80 سنی کردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

داعش دہشت گردوں کے حملے میں 100 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ داعش نے اس سے قبل نوروز کا جشن منعقد کرنے پر سنی کردوں پر حملہ کی دھمکی دی تھی۔

News ID 1852138

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha