18 جنوری، 2015، 3:35 PM

یمن

یمن میں القاعدہ کے شہر میں بم دھماکہ/ انصار اللہ کے حامی استاد شہید

یمن میں القاعدہ کے شہر میں بم دھماکہ/ انصار اللہ کے حامی استاد شہید

مہر نیوز/ 18 جنوری / 2015 ء : یمنی ذرائع کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعا سے 225 کلومیٹر دور القاعدہ کے شہر میں بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ مسلح افراد نے فائرنگ کرکے انصار اللہ کے حامی ایک یونیورسٹی استاد کو شہید کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی ذرائع کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعا سے 225 کلومیٹر دور القاعدہ کے شہر میں بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ۔صوبہ اب کا ایک ضلع القاعدہ کا گڑھ ہے ادھر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے انصار اللہ کے حامی یونیورسٹی استاد کو شہید کردیا ہےیہ واقعہ یمن کے جنوب میں الضالع علاقہ میں پیش آیا۔

News ID 1848421

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha