29 ستمبر، 2014، 9:46 PM

سعودی عرب و امریکہ

امریکی و سعودی فضائی حملوں میں 750 سلفی تکفیری داعش دہشت گرد ہلاک

امریکی و سعودی فضائی حملوں میں 750 سلفی تکفیری داعش دہشت گرد ہلاک

مہر نیوز/29 ستمبر/ 2014 ء :عراق کے شہر موصل پر سعودی عرب اور امریکہ کے فضائی حملوں میں 750 سلفی وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جبکہ داعش دہشت گردوں نے سنگين جرائم کا ارتکاب کرتے ہوئے سات عراقی فوجیوں کے سرکاٹ دیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر موصل پر سعودی عرب اور امریکہ کے فضائی حملوں میں 750 سلفی وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جبکہ داعش دہشت گردوں نے سنگين جرائم کا ارتکاب کرتے ہوئے سات عراقی فوجیوں کے سرکاٹ دیئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق عراق کے شہر موصل میں امریکی اور سعودی طیاروں کی بمباری میں اب تک 750 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب پہلے داعش دہشت گردوں کا سب سے بڑآی حامی تھا لیکن اب سب سے بڑا دشمن بن گيا ہے۔

ادھر داعش دہشت گردوں نے کرکوک میں سات عراقی فوجیوں کے سرکاٹ دیئے ہیں۔

News ID 1841486

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha