2 فروری، 2014، 3:52 PM

یوکیا آمانو

آمانو کا ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون پر خوشی کا اظہار

آمانو کا ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون پر خوشی کا اظہار

مہر نیوز/ 2 فروری/ 2014 ء :بین الاقوامی جوہرے ادارے کے سربراہ یوکیا آمانو نے ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون پر خوشی کا اظہار کا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بین الاقوامی جوہرے ادارے کے سربراہ یوکیا آمانو نے ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان تعاون پر خوشی کا اظہار کا ہے۔ یوکیا آمانو نے  تعاون جاری رہنے کی توقع ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ 2014  کے موسم گرما میں ایران کے ساتھ نہائی معاہدہ  محقق ہوجائے  گا۔

News ID 1832844

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha