1 فروری، 2014، 2:15 PM

شامی وزیر دفاع

عنقریب دہشت گردوں پر کامیابی / سعودی عرب دہشت گردوں کا حامی

عنقریب دہشت گردوں پر کامیابی / سعودی عرب دہشت گردوں کا حامی

مہر نیوز/ 1 فروری/ 2014 ء :شام کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب القاعدہ سے وابستہ سلفی وہابی دہشت گردوں کا حامی ہے شامی فوج کو سلفی وہابی دہشت گردوں پر عنقریب فتح نصیب ہوگي۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے وزیر دفاع فہد جاسم الفریج نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب القاعدہ سے  وابستہ سلفی وہابی دہشت گردوں کا حامی ہے شامی فوج کو سلفی وہابی دہشت گردوں پر عنقریب فتح نصیب ہوگي۔ شامی وزیر دفاع نے حلب کے بعض علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ حلب میں شامی فوجی کی کامیبی یقینی ہے اور شامی عوام اور فوج ملکر حلب سے دہشت گردوں کو ختم کرنے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں اور سعودی عرب کے حامی دہشت گردوں کی شکست یقینی ہے۔

News ID 1832808

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha