مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر میں الازہر یونیورسٹی کے سامنے ایک بس میں بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ بس کے اندر ہوا جس میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں اس سے قبل مصر کے شہر المنصورہ میں بم دھماکوں میں 15 افراد ہلاک اور 100 سے زآئد زخمی ہوگئے تھے۔
مہر نیوز/26 دسمبر /2013ء: مصر میں الازہر یونیورسٹی کے سامنے ایک بس میں بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1831673
آپ کا تبصرہ