20 نومبر، 2013، 7:57 AM

صالحی

ایٹمی مذاکرات میں قومی مفادات کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے

ایٹمی مذاکرات میں قومی مفادات کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے

مہر نیوز/20 نومبر/2013ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے فردو ایٹمی پلانٹ کے اردگرد جمع ہونے والے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے اطمینان دلایا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں قومی مفادات کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے فردو ایٹمی پلانٹ کے اردگرد جمع ہونے والے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے انھیں اطمینان دلایا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں قومی مفادات کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے۔انھوں نے کہا کہ مذاکرات ایک خاص دائرے کے اندر ہورہے ہیں جس پر تمام حکام کا اتفاق ہے اور مذاکرات میں ایرانی قوم کے مفادات کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھایا جائے گا۔

News ID 1830542

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha