30 ستمبر، 2013، 1:22 PM

مرضیہ افخم

ایرانی وزارت خارجہ کی عراق میں بم دھماکوں کی مذمت

ایرانی وزارت خارجہ کی عراق میں بم دھماکوں کی مذمت

مہر نیوز/ 30 ستمبر/2013ء: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان محترمہ افخم نے عراق میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان محترمہ افخم نے عراق میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بم دھماکوں میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردانہ حملے انسانی، اخلاقی اور اسلامی قوانین کے خلاف ہیں محترمہ مرضیہ افخم نے کہا کہ دہشت گرد اسلامی ممالک میں بحران اور دہشت گردانہ کارروائیوں کے ذریعہ امریکی منصوبوں کو عملی جامہ پہنا رہے ہیں۔

News ID 1828571

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha