مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن میں امریکی ڈرون حملے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔یمن کے جنوبی صوبے شبوا میں امریکی ڈرون حملہ میں القاعدہ کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ڈرون حملے میں 2 گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ جن میں موجود القاعدہ کے اہلکار ہلاک ہو گئے۔
مہر نیوز/8اگست /2013ء: یمن میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
News ID 1826091
آپ کا تبصرہ