7 اپریل، 2013، 3:10 PM

لبنانی وزیر ا‏عظم تمام سلام

سید حسن نصر اللہ ، بہت ہی عظيم اور ذمہ دار رہنما ہیں/ اسلامی مقاومت کی حمایت کا اعلان

سید حسن نصر اللہ ، بہت ہی عظيم اور ذمہ دار رہنما ہیں/ اسلامی مقاومت کی حمایت کا اعلان

مہر نیوز/7 اپریل /2013ء: لبنان کے نئے وزير اعظم تمام سلام نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کہ عظيم ، اہم اور ذمہ دار رہنما قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حزب اللہ کے ہتھیاروں کی اسرائیل کے خلاف حمایت کرتے ہیں اور ملک کے ادارے میں حزب اللہ کے رہنما سے مدد طلب کرتے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے العھد سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے نئے وزير اعظم تمام سلام نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کہ عظيم ، اہم اور ذمہ دار رہنما قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حزب اللہ کے ہتھیاروں کی اسرائیل کے خلاف حمایت کرتے ہیں اور ملک کے ادارے میں حزب اللہ کے رہنما سے مدد طلب کرتے ہیں۔ لبنان کے وزير اعظم نے شام میں جاری دہشت گردی کی مذمت اور شامی حکومت اور عوام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے لبنان کا شام کے امور میں مداخلت کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔تمام سلام نے کہا کہ ہم شامی عوام کی ازادی کی حمایت  کرتے ہیں اور شامی عوام پرغیر ملکی دباؤ کے خلاف ہیں۔

News ID 1819637

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha