4 اپریل، 2013، 1:24 PM

بان کی مون

بان کی مون کی کوریا کے حالات پر سخت تشویش

بان کی مون کی کوریا کے حالات پر سخت تشویش

مہر نیوز/4 اپریل /2013ء: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے جزیرہ نما کوریا کے حالات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے جزیرہ نما کوریا کے حالات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکہ نے اپنا جنگی ساز و سامان جنوبی کوریا میں مستقر کردیا ہے جبکہ شمالی کوریا نے بھی جوابی کارروائی اور ایٹمی حملے کی دھمکی دی ہے۔

News ID 1819488

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha